Sahifa fully responsive WordPress News, Magazine, Newspaper, and blog ThemeForest one of the most versatile website themes in the world.

Naseem e Karbala 2017


Alam ki Ziarat


ہفتہ ثقافت حسینیؑ نسیم کربلا کے موقع پر کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، کاظمین اور سامراء کے مقامات مقدسات سے لائے گئے علمہائے مبارک کی پاکستان کے مؤمنین کے لئے زیارت بھی کروائی جاتی ہے جن میں حرم امام علی ؑ، حرم امام حسینؑ، حرم کاظمینؑ، حرم امام نقیؑ و امام عسکریؑ اور حرم حضرت ابا الفضل العباس علمدارؑ پر لہرائے جانے والے علمہائے مبارک کے علاوہ چودہ معصومینؑ کے اسمائے مبارکہ کے پرچم شامل ہیں۔ جہاں مؤمنین کے ساتھ ساتھ مؤمنات کے لئے بھی زیارت کا انتظام موجود ہے۔

یاد رہے کہ نسیم کربلا کے دوران یہ علمہائے مبارک کی زیارت کا یہ سلسلہ 3 بجے سہ پہر سے 6 بجے سہ پہر تک جاری رہے گا۔

Responsive ThemeForest Wordpress Theme Avada bigtheme.net/wordpress/themeforest/323-avada BIGtheme.net