Sahifa fully responsive WordPress News, Magazine, Newspaper, and blog ThemeForest one of the most versatile website themes in the world.

چودہ سوسالہ ولادت امام زین العابدینؑ کی مناسبت سے محفل مشاعرہ

Naseem e Karbala 2017

نسیم کربلاء کے دوران آج 4 بجے سہ پہر المصطفی آڈیٹوریم میں 1400 سالہ جشن ولادت امام زین العابدینؑ کی مناسبت سے شاندار مشاعرہ ہوا جس کی صدارت نامور شاعر جناب افتخار عارف نے کی۔ شعراء کرام نے بارگا امامت میں اپنے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کئے۔
اس موقع پر عراق کے مقامات مقدسات سے آئے ہوئے مہمانان گرامی بھی شریک تھے۔

Comments are closed.