Sahifa fully responsive WordPress News, Magazine, Newspaper, and blog ThemeForest one of the most versatile website themes in the world.

نسیم کربلا کے تیسرے دن محفل انس با قرآن کا انعقاد

Qiraat ki drustgi

ہفتہ ثقافت حسینی نسیم کربلا کے تیسرے دن بروز جمعہ بعد از نماز مغربین محفل انس با قرآن انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور عراق کے قرائے کرام نے خوبصورت لحن میں دلاوت قرآن کر کے لوگوں کے دلوں کو مسحور کیا۔ قراء کرام میں پاکستان کے معروف قاری نجم مصطفیٰ، قاری وجاہت حسین اور قاری آکاش حیدر باقری جبکہ عراق کے قراء میں حرم امام علیؑ کے قاری سید حسین الحکیم اور حرم امام عسکریؑ کے قاری سید صادق زیدی شامل تھے۔ یہ محفل قرآن انتہائی ایمان افروز اور دلوں کو گرما دینے والی تھی۔
یاد رہے نسیم کربلا 2 اپریل 2017 تک جامعہ کوثر میں جاری رہے گی۔

Comments are closed.