Sahifa fully responsive WordPress News, Magazine, Newspaper, and blog ThemeForest one of the most versatile website themes in the world.

اختتامی تقریب

Naseem e Karbala 2017
Naseem e Karbala 2017

اختتامی تقریب 2 اپریل براز اتوار 4 بجے شام ہوگی
ہفتہ ثقافت نسیم کربلا 2017 نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ حسن اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ 2 اپریل بروز اتوار صبح دس بجے ایگزیبیوشن کا آغاز ہوگا جو شام چار بجے تک جاری رہے گا۔ چار بجے اختتامی تقریب الکوثر گارڈن میں ہوگا جس میں عراق سے آئے مہمانوں کے لئے شیلڈ اور نسیم کربلاء کے دوران ایگزیبیوشن میں آنے والے دس خوش نصیب افراد کا نام بذریعہ قرعہ اندازی عراق کے مقامات مقدسات کی زیارت کے لئے نکالے جائیں گے۔

Comments are closed.