Sahifa fully responsive WordPress News, Magazine, Newspaper, and blog ThemeForest one of the most versatile website themes in the world.

نسیم کربلا 2017 اسلام آباد، سکردو


نسیم کربلا


رسول گرامی قدرﷺ ارشاد فرماتے ہیں:

یقینا حسینؑ چراغ ہدایت اور کشتی نجات ہیں

دور حاضر میں مغربی ثقافت کی یلغار سے ہر قلب مومن مضطر و پریشان ہے۔ ایسے میں اسلامی ثقافت کے تعارف کا اہتمام لازم و ضروری ہے۔ جس طرح روضہ حضرت امام حسینؑ کے واسطے سے جو دعا مانگی جائے، وہ بارگاہ خداوندی میں قبول ہوتی ہے۔ اسی طرح سے دین اسلام کی اقدار کی ترویج کے لیے جو بھی کوشش اس روضہ مطہر کے وسیلے اور واسطے سے ہوتی ہے وہ لادینی رویوں اور ثقافتی یلغار کے مقابل میں اپنا راستہ خود بناتی چلی جاتی ہے۔ اسی مقصد وحید کے پیش نظر اسلامی ثقافتی ہفتہ بعنوان نسیم کربلا 29 مارچ سے 2 اپریل 2017 ء تک جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف ایمان افروز پروگرامز شامل ہیں۔

نسیم کربلا 2017 میں کربلا معلیٰ کے ٹکٹ جیتنے والے پندرہ خوش نصیب افراد



11-فضہ بتول
12-خانم مرضیہ
13-سجاد حیدر
14-سید نذر عباس
15-رمضان علی

6-رباب
7-باقر فاضلی
8-صدف رضا
9-غلام شبیر
10-محمد مسلم

1-ندا بتول
2-عدنان حیدر
3-زاھد علی
4-شائستہ
5-فرزانہ بتول

 

نسیم کربلا 2017


نسیم کربلا

Naseem e Karbala

30+

Delegations


Delegations from the Holy Shrines of Imam Ali AS, Imam Hussain AS, Imam Musa Kazim AS & Imam Jawad AS, Imam Ali Naqi Hadi AS & Imam Hassan Askari AS and Hazrat Abbas Alamdar AS
30+

Exhibitors


More than 30 Exhibitors
60+

Stalls


More than 60 Stalls
90+

Ziarat Tickets


70+ tickets were awarded in previous years and 20+more tickets this year

Exhibitors

Responsive ThemeForest Wordpress Theme Avada bigtheme.net/wordpress/themeforest/323-avada BIGtheme.net